متفرق

مولانا سید ابو الاعلی مودودی کے لیے سزائے موت کا حکم سنادیا گیا

ان دنوں اس مسجد میں تحریک ختم نبوت کے راہنماؤں اور کارکنوں کے اجلاس ہوا کرتے تھے۔ یہاں بالعموم مولانا عبدالستار خاں نیازی ختم نبوت کے موضوع پر تقریر یں کیاکرتے تھے۔ مقامی پولیس ان کو گرفتارکرنے کے لیے وقتاً فوقتاً اس مسجد کا رخ کرتی لیکن ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کارکنوں کے غیض […]

اپنی تحریروں کے آءینے میں

۔ پریس آر ڈیننس کے تحت گرفتار

اس مارشل لاء کی عدالتی تحقیقات کے لیے ہائی کورٹ کا ایک عدالتی بنچ بھی قائم کیا گیا لیکن اس بنچ کی کارروائی کا ذکر کرنے سے پہلے اس امرِ واقعہ کا تذکرہ ضروری معلوم ہوتا ہے کہ بہت سی دوسری اہم ترین دینی شخصیات کی گرفتاری کے علاوہ جماعت اسلامی کو خلافِ قانون قرار […]

سوانحی خاکہ

قادیانی مسئلے کے حل کے سلسلے میں اہل سنت ہوں یا اہل تشیع ٗ اس موضوع پر تاریخی اعتبار سے باہمی اتحاد کا بے مثل مظاہرہ

اینٹی قادیانی تحریک کے سلسلے میں اس امر کا تذکرہ ضروری معلوم ہوتا ہے کہ یہ تحریک ۵۳ء میں یکا یک شروع ہوئی۔ ایسے معلوم ہوتا تھا کہ عامتہ المسلمین کے جذبات بعض اہم واقعات کی بنیاد پر یکدم بھڑک اٹھے اور دیکھتے ہی دیکھتے پنجاب کے مختلف علاقوں بالخصوص لاہور میں وسیع پیمانے پر […]

سوانحی خاکہ

سرکاری ملازمت سے استعفیٰ …… جماعت اسلامی کے دفتر میں نائب قیم کی ذمہ داری

میں نے  سرکاری ملازمت سے استعفیٰ دے دیا اور جماعت اسلامی کے دفتر میں نائب قیم کی ذمہ داری سنبھال لی۔ شروع شروع میں میری زیادہ تر سرگرمیاں لاہور کے قریبی قصبات بالخصوص تحصیل چونیاں اور قصور کے نواحی علاقوں کے دوروں تک محدود رہیں۔ چونیاں کے بعض علاقوں میں چونکہ مسلک اہلحدیث کے پیروکاروں […]

سوانحی خاکہ

۔بچپن سے لڑکپن اور جوانی تک مستقبل کے حوالے سے خیال وخواب؟

:۔ اس مرحلے پر تو ہر قسم کے خواب و خیال دھرے کے دھرے رہ گئے۔نئی دنیا اور نئی زندگی سے سابقہ پیش آنے پر بظاہر کچھ بھی سُجھائی نہیں دے رہا تھا کہ اب حالات کیا کروٹ لیں گے۔ ملازمت سے برطرفی کا نوٹس مل چکا تھا۔ اس لیے کہ فسادات کی جس آگ […]

سوانحی خاکہ

لاہور کارپوریشن میں باقاعدہ ملازمت ….. منشی فاضل کا امتحان پاس کر لیا۔

میری عمر سولہ سال اور تین مہینے تھی۔ اور یہ۲۴۔اکتوبر ۱۹۴۲ء کی صبح کا واقعہ ہے۔ مجھے بتایا گیا تھا کہ لاہور ریلوے اسٹیشن سے باہر نکل کر کسی تانگہ پر بیٹھ جانا جہاں سے دو دو آنے میں تانگے والے سواریاں بٹھاتے ہیں اور ’’بھاٹی گیٹ ‘‘یا ’’داتا صاحب ‘‘کے مزار تک لے آتے […]

سوانحی خاکہ

قصہ ایک دیہاتی کے پہلی مرتبہ لاہور کے سفر کا

میرے وہ اساتذہ جن کا ذکر اس اعتبار سے پہلے آچکا ہے کہ وہ میری صلاحیتوں اور سرگرمیوں سے بے حد متاثر تھے ان میں سے ایک استاد نے جن کا تعلق میری برادری سے ہی تھا میرے گاؤں سے تعلق رکھنے والے اسکول کے ایک اور استاد محترم خواجہ دل محمد کے ذریعے میری […]

دوستوں کی نظر میں

منفرد اخبار نویس کی کہانی۔۔۔ اُنہیں کی زبانی سنتے ہیں۔

معروف صحافی و سابق وفاقی وزیر مصطفی صادق طویل علالت کے بعد 21 نومبر بروز سوموار اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے۔ : ’’جناب مصطفےٰ صادق صحافتی دنیا کا ایک منفرد نام ہیں۔ میں نے کئی سال پہلے

اپنی تحریروں کے آءینے میں

ملک کے تمام اہم سیاستدانوں کے حوالے سے تاریخی اہمیت کی ملاقاتیں/ واقعات؟

ملک کے تمام اہم سیاستدانوں دولتانہ، شوکت حیات، مفتی محمود، اصغر خان، اکبر بگٹی، بزنجو، جی ایم سید، ولی خان، غفار خان، شاہ احمد نورانی، نوابزادہ نصراللہ، عطاء اللہ مینگل، ممتاز بھٹو، حفیظ پیرزادہ، فاروق لغاری اور دیگر کے حوالے سے تاریخی اہمیت کی ملاقاتیں/ واقعات؟

اپنی تحریروں کے آءینے میں

سردار فاروق خان لغاری سرکاری ملازمت چھوڑ کر سیاست میں خوب دھوم دھڑکے سے آئے

جناب سردار فاروق لغاری کا۔ سردار فاروق خان لغاری سرکاری ملازمت چھوڑ کر سیاست میں خوب دھوم دھڑکے سے آئے اور جلد ہی انہیں سیاسی میدان میں خاص اہمیت حاصل ہوگئی۔ ہمارے ایک بزرگ سردار محمد اجمل خاں لغاری(مرحوم) ایک طویل عرصے تک جماعت کی مجلس شوریٰ کے رکن رہے ہیں۔ میرے بھی

Back To Top